میم۔ون اپکے اپنے کاروبار کو بڑھانے کا بہترِین موقع فراہم کرتا ہے، آپکے کام کو بڑی آسانی سے کم وقت میں پورا کرتا ہے اور آپکے بزنس کی شرح کو ممکنہ حد سےکہیں زیادہ فائدہ پہنچانے میں مدد کرتاہے.
میم۔ون مسلمانوں کے رشتوں کے لیے خاص بنائ گئ ویب سائٹ ہے جو تمام دنیا میں انٹرنیٹ پر مشاھدہ اور استعمال کیا جاسکتا ہے جسکی وجہ سے اپکے کاروبار کا اشتہار دنیا بھر میں ہوگا۔ مثال کے طور پر سعودی عربیہ، متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین، کویت، قطر، امریکہ، یوروپ اوردوسرے کئ ممالک.
میم۔ون آپکوایسا پلیٹ فارم دیتا ہے جس سے آپ دوسرے میریج بیوروس، شادی کی نمائندگی کرنے والے، مشاطہ اور آن لائن یوزرس سے بہ آسانی منسلک اور انکے ساتھ کام کرسکتے ہیں۔ فائدہ یہ ہے کے اپکے مینول کام کو کم کرتا ہےاورہمارے سسٹم کے ذریعہ ہی اپنے ہر پروفائلس کو میچ کراسکتے ہیں اور دلچسپی رکھنے والوں سے رابطہ کر سکتے ہیں
ہاں، یہ مکمل ٪100 محفوظ ویب سائٹ ہے ، آپکے پاس مکمل کنٹرو ل رہے گا چاہے تو اپنے ڈاٹا دوسروں کو دیکھائیں یا نہیں یا آپ جسکو دیکھانا چاہتے ہیں انہیں کو دیکھائیں۔ (نوٹ) لڑکیوں کی تصویر، انکا بائیو ڈاٹا اور آی-ڈی پروف وغیرہ اگر کوئ یکھنا چاہتے ہیں تو اجازت لینے پر ہی نظر آے گی۔
میریج بیوروس، مشاطہ اور شادی نمائندگی کرنے والے بغیر کسی ادائیگی کے 15 دن تک کے لئے رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں اور اپنے کلائنٹس کے لامحدود پروفائلس اپلوڈ کرسکتے ہیں، جب 15 کی مدت ختم ہوجاے گی تو اب کوئ پروفائل اپلوڈ نہیں کرسکتے صرف اپلوڈ کیے ہوئے پروفائلس کو کنٹرول اور مینیج کرسکتے ہیں۔
رجسٹریشن کے 15 دن مکمل ہوجانے کے بعد میاریج بیوروس، مشاطہ اور شادی نمائندگی کرنے والے اب کوئ پروفائل اپلوڈ نہیں کرسکتے، اب انکو ہماری ممبر شپ پلان خریدنی ہوگی۔
تمام پروفائلس اپکے ہی کنٹرول میں ہونگے، آپکا اکاونٹ آپکے ویب سائٹ ہی کی طرح ہے، اپکو کوئ ویب سائٹ یا اپلیکیشن بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ صرف میم۔ون کا استعمال کریں۔
اپکو روزآنہ نے جوڑیوں کی اطلاٰٰع موبائل اور ای-میل کے ذریعہ ملے گی۔
شادی کی نمائندگی یا میاریج بیورو والے پیج پر رجسٹر ہونے کے لیے پہلےآپکو رجسڑڈ کرنا ہوگا اور اس پیج میں دیے گئے تمام لازمی تفصیلا ت کو مکمل بھرنا ہوگا۔ اسکے بعد اپکو موبائل یا ای-میل کے ذریعہ ویریفکشن کوڈ ملے تب اپکا رجسڑیشن مکمل ہوجائے گا۔
رجسٹریشن کے لئے درست موبائل نمبر، ای-میل اور آی-ڈی کارڈ بہت ضروری ہے
آپکی لاگن آی-ڈی اپکا ای-میل ہے اور پاس ورڈ اپکے رجسڑڈ ای-میل پر بھیجا جاے گا وہی اپکا پاس ورڈ ہے۔
پیج کے سب سے اوپر دائیں جانب یہا لاگن کریں والے بٹن پر کلک کریں اور وہاں اپنا آی-ڈی اور پاسورڈ کو انٹر کریں۔