اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا میں رجسٹریشن کے بغیر پروفائلز تلاش کرسکتا ہوں؟

نہیں، رجسٹریشن کے بغیر کوئ پروفائل آپ سرچ نہیں کرسکتے۔

میم۔ون مسلیم پیامات سروس میں پروفائل کیسے رجسٹر کریں؟

میم۔ون میں پروفائل رجسٹریشن ایک بہت آسان طریقہ کار ہے۔ آپ کو لازمی طور پر اور درست طریقے سے مطلوبہ معلومات کو پُر کرنے کی ضرورت ہے اسکے بعد آپکا پروفائل ای-میل اور موبائل نمبر کے لئے تصدیق ہوتا ہے پھر آپ کی ضرورت کے مطابق کسی بھی ادائیگی پیکیج منتخب کریں. ادائیگی کے بعد آپکو لاگ ان آئی ڈی اور پاسورڈ مل جائے گا، بہترین میچوں کے لئے اب پروفائل لاگ ان کریں.

کیا مجھے کچھ شناخت ثبوت فراہم کرنے کی ضرورت ہے؟

ہان، رجسٹریشن کے لئے لازمی طور پر سرکاری شناختی ثبوت اپلوڈ کریں۔

کیا کوئ ممبر پروفائل رجسٹر کرسکتا ہے اپنے بھائ بہن یا دوست کا؟

جی ہاں، ایک ممبر اپنے بیٹی / بیٹا / بھائی / بہن، کسی رشتہ داری یا دوست کی طرف سے انکا پروفائل رجسٹر کرسکتا ہے اگر آپکو اختیار ہے کہ انکے لئے آپ موزوں رشتہ تلاش کرسکتے ہیں۔

رشتے کے لئے پروفائل بنانا میم۔ون میں کتنا وقت درکار ہے؟

میم۔ون میں پروفائل رجسٹر کرنے کے لئے صرف 10 منٹ درکار ہیں اور تین آسان مراحل میں۔

  1. میم۔ون میں پروفائل رجسٹرکریں
  2. اپنا ای-میل ایڈی اور فونمبر تصدیق کریں اور کوئ بھی پیکیج منتخب کرتے ہوئے رقم ادائیگی کریں۔
  3. اور میم۔ون میں لاگن کریں اپنا پروفائل دیکھنے کے لئے۔
کیا میری معلومات اسکرین ہوگی؟

جی ہاں، سرکاری قانون کے مطابق کسی بھی معلومات جیسے آپکا اسمنویسی / شناختی ثبوت / تصاویر وغیرہ ہم پہلے جانچ کرنگے، ایڈمن کی منظوری کے بعد ہی آپکا پروفائل ڈسپلے ہوگا۔

میم۔ون میں پروفائل رجسٹر ہونے پر کیا فوائد ہیں؟

سب سے پہلے میم۔ون سے جڑنے پر آپ اپنے ہمسفر کی تلاش ہیاں مکمل کرنگے.

  • تین البم فوٹوس جمع کرسکتے ہیں، جو آپ کے ذاتی پروفائل سے منسلک کیا جائے گا.
  • جیسا ہمسفر آپ چاھتے ہیں باالکال اس طرح آپ ہیاں تلاش کرسکتے ہیں۔
  • آپ اپنے پروفائل کو فلٹر کرسکتے ہیں اور ان پروفائلز سے حفاظت کرسکتے ہیں جو اپکے میعار پر نہیں اترتے۔

پروفائل ایڈی کی ضرورت اور اہمیت کیا ہے؟

جو کوئ بھی میم۔ون میں پروفائل رجسٹر کرتاہے وہ میم۔ون کا ممبر بن جاتا ہے اسے ایک پروفائل آیڈی دیجاتی ہے یہ ایڈی پروفائل کی شناخت ہے۔

ای-میل ڈالنے پر یہ پیغام آتا ہے کہ یہ ای-میل پہلے ہی سے موجود ہے، اسکا مطلب کیا ہے؟

اگر آپ کا ای میل ایڈریس پہلے سے ہی میم۔ون کے ساتھ رجسٹرڈ ہے تو آپ نے میم۔ون کے ساتھ پہلے ہی ایک پروفائل بنائی ہے اور آپ کی پروفائل کی شناخت ہو چکی ہے۔

میں نے پہلے سے ہی ایک پروفائل بنائی ہے، کیا میں دوسری پروفائل بنانے کے لئے ایک ہی ای میل پتہ استعمال کر سکتا ہوں؟

میم۔ون پر جو بھی پروفائل اپلوڈ ہوتی ہے وہ ایک ای میل پتے کے ساتھ منسلک ہے، اس ای میل پتے کے ساتھ آپکے فوٹوس،پروفائل آیڈی مخصوص شناخت کے ساتھ منسلک ہیں لہذا بہتر ہوگا کہ آپ کوئ اور ای میل پتہ کے ساتھ دوسرا پروفائل بنائیں۔

پمسفر کے تفصیلات میں ترجیحات کیا ہیں؟

ہمسفرکا پروفائل آپکی ترجیحات اور خصوصیات کی نشاندھی کرتا ہے جو اپنے ہمسفر سے متوقع ہوگی، آپکے میچ پروفائل آپکے ترجیحات کو دیھکر امید کہ وہ آپسے رابطہ کرنگے اگر وہ محسوس کرتے ہیں کہ آپکا اور انکے ترجیحات ملتے ہیں تو۔

ہمسفرے کے تفصیلات کو کیسے مکمل پر کریں؟

ہمسفرے کے تفصیلات پروفئل بناتے وقت ڈالے جاسکتے ہیں اگر آپ موجودو ممبر ہیں اگر پہلے نہ ڈالے ہوں تو آپ لاگن ہونے کے بعد بھی ڈالسکتے ہیں.

وہی فیلڈس پُر کریں جسمیں آپکو دلچسپی ہے۔

اگر کچھ آپکے مطابق نہ ہو تو چھوڑ دیں یہ سونچا جائے گا کہ آپ سب کے لئے راضی ہیں۔

نوٹ: مہربانی فرماکر صرف صحیح معلومات ہی فراہم کریں اس سے میچ پروفائل ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔

ہمسفر کے مزید تفصیلات کیا ہیں؟

یہاں آپ لکھسکتے ہیں میرا ہمسفر صاف دلکا، مذہبی محنتی وغیرہ ہو۔

مجھحھے ای میل ایڈی کیوں منظور کرنا چاہیے؟

براہ کرم درست ای میل کی شناخت فراہم کریں، آپ کو اپنی فارم جمع کرنے کے بعد آپ کو فراہم شدہ ای میل پر ایک توثیقی لنک مل جائے گا.

میم۔ون پر کامیابی کا ستھ پروفائل بنانے کے لئے لازمی طورپر درست ای میل ایڈی ڈالنا ضروری ہے۔

مجھے موبائل نمبر کیوں ڈالنا چاہیے؟

مہربانی فرماکر بین الاقوامی کوڈ نمبر کے ساتھ اپنا نمبر ڈالیں۔

مثال کے طور پر سعودی عربیہ کا جیسے 966+ ساتھ اپنا نمبر ڈالیں اور 0 نمبر کو حذف کردیں۔ اور اس نمبر کو تصدیق کرنے کے لئے ایک کوڈ ملیگا، او اس بات کو ملحوظ کریں کہ آپکا موبائل نمبر درست ہو اور چالو حالت میں ہو۔

پروفائل فوٹو کیوں ضروری ہے؟

بہتر ہوگا کہ آپ کوئ پاسپورڈ فوٹو اپلوڈ کریں اور یہ چیک ہوکر ڈسپلے ہوگی اور یہ پروفائل میچ ہونے کے لئے معاون ہوگی۔

میرے اسم نویسی کا غلط استعمال سے کیسے روکیں؟

مہربانی فرماکر اپنے اسم نویسی سے اپنا پتہ موبائل نمبر اور ای-میل ایڈی حذف کردیں اپلوڈ کرنے سے پہلے۔

میں نے اپنا پروفائل اپلوڈ کیا ہے، لیکن یہ مسترد کر دیا گیا تھا - کیوں؟

یہ ویب سائٹ صرف مسلمانوں کے لئے بنائ گئ ہے الحمداللہ ہم اسلامی تعلیمات کے موافق کچھ آداب کو ملحوظ رکھکر پروفائل اپلوڈ کرنے کے لئے کچھ شرطیں رکھیں ہیں۔

پروفائلز کو منظور نہیں کیا جائے گا اگریہ ان چیزوں پر مشتمل ہیں:

  • آپکا نام نا مکمل ہو یا نامناسب ہو۔
  • جنسی یا بے ہودہ الفاظ کا استعمال۔
  • پروفائل بنانے کا مقصد صرف دوستی کرنا اورچیاٹنگ کرنا۔
  • اسلامی قوانین اور قواعد و ضوابط کے خلاف تبصرے
  • بدنام، بدسلوکی، جارحانہ یا پر تشدد مواد
  • جنسی بے راہ روی اور اور تصویر میں عریانیت ہو۔
  • کسی مشہور ہستیوں کی تصویر یا کررٹون والی تصویر جو باالکل آپسے مشابہت نہ رکھتی ہو۔
  • تصویر 18 اور اسکے اوپر کے لوگوں کی ہی منظور ہوگی، چھوٹے بچوں کی تصوری رد کردی جائےگی۔

میں نے اپنی پروفائل کو درست کیا ہے، کیا میں دوبارہ مناسب تفصیلات کے ساتھ جمع کر سکتا ہوں؟

ہاں کرسکتے ہیں میم۔ون لاگن کریں پروفائل پھر سے ترمیم کریں۔

میں کون سے پروفائلز دیکھ سکتا ہوں؟?

ہم آہکو تمام پروفائل نہیں دیکھاسکتے صرف وہی پروفائل آپکو نظر آئنگے جو آپکے مطابق ہوں مطلب رجسٹریشن کے وقت آپنے جو تفصیلات فراہم کیے آپکے یا ہمسفر کے تفصیلات اسی کے مطابق آپکو پروفائل نظر آینگے لحاظہ مہربانی فرماکر درست تفصیلات ہی فراہم کریں۔

کسکو میرا پروفائل دیکھایاجائے گا؟

صرف دو طرفہ میچ پروفائل ہی نظر آئنگے ہمارے پاس کوئ فری پروفائل نہیں ہوتے آپکا پروفائل انہیں کو نظر آیگا جو آپکے مطابق نظریہ رکھتے ہیں۔

کیامیرا پتہ وتفصیلات محفوظ ہیں؟

ہاں، آپکے تمام تفصیلات باالکل محفوظ ہیں رجسٹریشن کے بعد رابطہ/تصاویر اور کچھ دیگر معلومات کی منظوری یہ آپ پر منحصر ہیں جسکو دیکھانا چھتے ہیں دیکھایں ورنہ نہیں۔

کیا رابطے وتفصیلات معلوم کرنے کے لئے کوئی حد مقرر ہے؟

نہیں کوئی حد مقرر نہیں ہے، تمام ممبرس ہمارے یہاں رقم ادا کئے ہوئے ممبرس ہیں سب کو ایک ہی اختیار دیا جاتا ہے.

اگرممبرشپ ختم ہوجائے مجھے کیا کرنا ہوگا؟

اگر ممبرشپ ختم ہوجاتی ہے تو آپکو 7 دن کی مہلت دی جائے گی اس دوران آپکو پروفائل تجدید کرنا ہوگا ورنہ 7 دن کے بعد آپکا پروفائل غیر کارگرد ہوگا۔

جومعلومات میں چھتا ہوں نہیں ملرہی ہے مجھے کیا کرنا چاہیے؟

میم۔ون نے اکثر پوچھے گئے سوالات کا صفحہ بنایا ہے وہاں تلاش کریں اگر نہ ملنے کی صورت میں مہربانی فرماکر ہماری ٹیم سے رابطہ کریں ای میل کے ذریعہ۔ support@meem.one انشاءﷲ 24 گھنٹوں کے اندر ہم جواب فراہم کریںگے